مردہ قبروں سے ملنے کے لئے سب سے جامع موبائل پروگرام
“زیارت اہل قبور “، زیارت اہل قبور نجوا کے موبائل سافٹ وئیر میں سے ایک کا نام ہے کہ جو زیارت اہل قبور اور مردگان کے لئے امور خیر انجام دینے کے حوالے سے پانچ زبانوں میں بہت ہی جامع صورت میں تیار اور پیش کیا گیا ہے۔ اس خیال سے کہ لوگوں کے لئے موت سے مفر نہیں ہے اور جلد یا بدیر اس پر خطر سفر کا سامنا کرنے والے ہیں ۔ مناسب ہے کہ ہر شخص دوسری زندگی کے کچھ حالات سے آشنائی حاصل کرے ، اس مقصد کے لئے سافٹ وئیر زیارت اہل قبور میں وہ آداب و فرائض جن کے زندہ لوگ ، خاک میں آرام کرنے کے حوالے سے ذمہ داری ہیں ، پیش کئے گئے ہیں ۔
اہل قبور کی زیارت کے مستحب ہونے کی تاکید ، اس کی بہت زیادہ اہمیت کی طرف اشارہ ہے ۔ اس عمل کے اثرات سے آگاہی بھی انسان کو اس عمل کے انجام دینے کی تشویق دلاتی ہے ۔
اموات اپنے گھر والوں سے ملاقات کے لئے آتی ہیں ، زندوں کا ان مردوں سے جوابی ملاقات ایک ادب شمار ہوتی ہے ۔ اپنے گھر میں اموات کی حاضری کی کیفیت اور ان کی اس بات سے آگاہی کہ ان کے گھر والوں پر کیا گزر رہی ہے بہت دلچسپ اور جاننے کے لائق ہے ۔
وہ تمام اعمال خیر او رنیکی جو خاک میں آرام کرنے والوں کے لئے انجام دئیے جاسکتے ہیں اور ان کے لئے بہت ہی فائدہ مند بھی ہیں اس سافٹ وئیر میں مکمل طور پر اور درجہ بندی کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں ۔
اعمال خیر اور نیکی کا ایک مجموعہ جو خاک میں سوئے ہوئے باپ یا ماں کے لئے انجام دئیے جاسکتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کے فرائض میں شمار ہوتے ہیں اس سافٹ وئیر میں مکمل ترتیب کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں ۔
و ہ تمام قرآنی سورہ جات جو معصومین علیھم السلام کی تعلیمات کے مطابق جن کی قرات کی اموات کے لئے وصیت کی گئی ہے مشہور قاریوں کی دلنشین آواز میں پیش کی گئی ہے۔ اسی طرح سے بعض زیارات جن کی قرات اموات کے لئے مفید ہوسکتی ہے اس سافٹ وئیر میں مل سکتی ہے ۔
خصوصیات
آیات الہی اور روایات کے منابع اور مدارک کو حاشیوں میں دیکھ سکتے ہیں ۔
حاشیہ پر کلک کرکے آپ ا سکے متن پر جاسکتے ہیں اور اسی طرح متن سے آپ حاشیہ (ریفرنس ) پر جاسکتے ہیں
دعاوں اور قرآنی سوروں کی اساتیذوں کی خوبصورت آواز میں پیش کش اور ان کو ڈاونلوڈ کرنے کی سہولت
دعاوں کا ترجمہ
دعاوں اور قرآنی سوروں کی عبارت کی عربلیش میں منتقل کرنے کی سہولت (عربلیش یعنی عربی متن کو انگریزی رسم الخط میں پیش کیا جانا)
تمام انڈیکسز تلاش کرنا ۔
جس موضوع کا مطالعہ کر رہے ہیں اس سے مربوط دیگر مضامین کی طرف رجوع کرسکتے ہیں آپ منتخب چیزوں کو اپنی فہرست بناسکتے ہیں ۔
نجوا سافٹ وئیر کی تمام مصنوعات کی اشاعت اور کاپی کا حق صرف نجوا موبائل سوفٹ وئیر گروپ کو حاصل ہے اس لئے کسی طرح سے بھی کاپی اور کا حق ادارے کے علاوہ کسی کو نہیں ہے ۔